کراچی: کورونا کے باعث پی ایس ایل ( پاکستان سپر لیگ) ملتوی ہونے پر شاہد آفریدی پھٹ پڑے ، ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ مقامی کھلاڑیوں کو شامل کرتے ہوئے پی ایس ایل مکمل ہوسکتا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے التواء پر ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجنگ صورتحال کے باوجود مجھے لگتا ہے کہ پی ایس ایل مکمل ہوسکتا تھا یہاں تک کہ صرف مقامی نوجوان کھلاڑی ہی اس میں شامل تھے۔ پی ایس ایل نئی صلاحیتوں کی پرورش کرنے کے بارے میں ہے جبکہ یہ ٹورنامنٹ نہایت دل لگی اور دنیا بھر کے شائقین کو معیاری کرکٹ مہیا کرتا تھا۔
شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ میں پی ایس ایل کو پوری طرح سے سپورٹ کرتا ہوں اور یہ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے واپس آئے گا۔
I fully back the PSL and IA it will come back stronger than ever.
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) March 4, 2021
And please remember corona is still around, please take care and follow all SOPs for your and your loved ones health. https://t.co/mITCNn5ZWQ
براہ کرم یاد رکھیں کورونا اب بھی آس پاس ہے ، اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال کرتے ہوئے، تمام ایس او پیز کی دیکھ بھال کریں۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل






