بگوٹہ : کولمبیا کے اراکا صوبے میں غیر قانونی مسلح گروپوں کے درمیان تصادم میں اب تک 23 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔


خبرایجنسی کے مطابق کولمبیا کے وینزویلا کے ساتھ سرحدی علاقے میں ہفتے کے آخر میں تصادم کاآغاز ہوا ، اس تصادم کے سبب 12خاندان بےگھر ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں افراد کے اغوا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔
کولمبیا آرمی کے مطابق دونوں گروپ منشیات کی فروخت جیسے کاموں کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ 2000 کی دہائی کے وسط سے یہ جنگ شروع ہوئی جب FARC اور ELN نے اروکا اور پڑوسی وینزویلا کی ریاست اپوری میں ایک دوسرے سے جنگ کی۔
2010 تک لڑائی بند ہونے تک، صوبے میں 58ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے تھے اور کم از کم 868 شہری ہلاک ہو ئے ۔
دوسری جانب کولمبیا کے صدر ایوان ڈیوک نے اراکا کی صورت حال کا جائزہ لینے اور اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کے لیے فوجی اور پولیس رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ
- 12 hours ago

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع
- 14 hours ago

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 11 hours ago

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے
- 36 minutes ago

کابل نے بگرام ایئربیس امریکا کو واپس نہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، ٹرمپ کی دھکمی
- 21 minutes ago

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ سے تجاوز کر گئی
- 9 hours ago

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں
- 13 hours ago

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر
- 14 hours ago

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- 30 minutes ago

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ حملوں میں تیزی ، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید
- 14 minutes ago

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 14 hours ago

اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 12 hours ago