Advertisement
پاکستان

بلوچستان  شدید  بارشیں : گزشتہ 96 گھنٹوں سے پاکستان آرمی، نیوی  کا  ریسکیو ،ریلیف  آپریشن   جاری

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہناہے کہ بلوچستان کی ساحلی پٹی شدید بارشوں کی زد میں آنے کے بعد گزشتہ 96 گھنٹوں سے پاکستان آرمی، نیوی اور ایف سی کے دستے ضلع گوادر میں ریسکیو اور ریلیف کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 10:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان  شدید  بارشیں : گزشتہ 96 گھنٹوں سے پاکستان آرمی، نیوی  کا  ریسکیو ،ریلیف  آپریشن   جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطا بق  بلوچستان کی ساحلی پٹی شدید بارشوں کی زد میں آنے کے بعد گزشتہ 96 گھنٹوں سے پاکستان آرمی، نیوی اور ایف سی کے دستے ضلع گوادر میں ریسکیو اور ریلیف کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،  کولنچ، سردشت اور سن اسٹار وادیوں کے الگ تھلگ دیہاتوں میں خصوصی امدادی سرگرمیاں شروع کی جا رہی ہیں،  گوادر اولڈ ٹاؤن بھی پانی نکالنے کے آپریشن کا مرکز رہا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق   آرمی، ایف سی، پاکستان کوسٹ گارڈز نے طبی کیمپ قائم کیے ہیں اور سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا ہے،پی ڈی ایم اے  نے دور دراز علاقوں میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے خیمے، کمبل اور راشن فراہم کیا ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق  پھنسے ہوئے خاندانوں تک پہنچنے اور دور دراز کے علاقوں تک امداد پہنچانے کے لیے نقصان کا تخمینہ بھی جاری ہے،  پسنی کی آبادی کی مدد کے لیے راشن / کپڑوں سے لدی پی اے ایف سی 130 طیارہ بھی روانہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 18 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 15 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement