لاہور: مری میں لوگ مر رہے تھے اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 8th 2022, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی اجلاس ہواجس کی شفقت محمود نے صدارت کی جبکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوئے۔
گورنرپنجاب، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری، صوبائی وزراسبطین خان، میاں محمود الرشید اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار بھی شریک ہوئے۔
پی ٹی آئی کی تنظیم سازی کا اجلاس ڈھائی گھنٹے تک جاری رہا جس میں شرکت کے بعد وزیراعلیٰ نے مری میں ہنگامی حالت کا نفاذ کیا۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 15 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 21 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 18 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 20 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



