پشاورپولیس کی بڑی تعداد میں غیرقانونی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار
پشاور: پولیس کے مطابق ملزم پک اپ ڈاٹسن گاڑی کے ذریعے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کررہاتھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 9th 2022, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پشاورپولیس نے بڑی تعدادمیں غیرقانونی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے، خفیہ اطلاع پرکارروائی کے دوران غیر قانونی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم پک اپ ڈاٹسن گاڑی کے ذریعے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کررہاتھا، کارروائی کے دوران 21 عدد کلاشنکوف، 16 پستول اور رائفل برآمد ہوئیں، کاروائی کےدوران اسلحہ سپیئرپارٹس اور 13 ہزار سے زائدمختلف بورکے کارتوس بھی برآمد ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع جاری ہے۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 16 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 21 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 15 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


