Advertisement

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا پسند دیدہ باؤلرکون؟

لاہور:پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اپنے سارے ووٹ فاسٹ بولر حسن علی کو دے دیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا پسند دیدہ باؤلرکون؟

حال ہی میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے فہیم اشرف نے حسن علی سے اپنی گہری دوستی پر گفتگو کی۔

دوران پریس فہیم اشرف سے صحافی نے سوال کیا کہ بہترین کھلاڑیوں میں  ٹیسٹ کے کھلاڑی عابد علی، فواد عالم، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی ہوں تو آپ کس کا انتخاب کریں گے۔

فہیم اشرف کا کہنا تھا تھا ویسے تو چاروں کھلاڑی میرے دوست ہیں اور مجھے اجازت دی جائے تو میں چاروں کو بہترین کھلاڑی ایوارڈ سے نوازوں لیکن اگر چاروں میں سے صرف ایک کا انتخاب کرنا ہوں تو میں اپنے سب سے اچھے دوست کو ایوارڈ کے لیے منتخب کروں گا۔

پاکستانی کھلاڑی کے مطابق اگرچہ شاہین اور عابد نے بہترین پرفارمنس دی ہے لیکن حسن کی پرفارمنس کا بھی سب کو پتا ہے اس لیے میں اپنا ووٹ حسن کو ہی دوں گا۔

فہیم اشرف نے مزید بتایا کہ پریکٹس کے دوران بھی اگر حسن کی بال پر کوئی کھلاڑی آؤٹ نا ہو نا میں تب بھی آؤٹ دے دیتا ہوں۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 15 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 15 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 20 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 15 hours ago
Advertisement