Advertisement
پاکستان

سیاحوں کیلئے مری اورگلیات جانے کیلئے  پابندی میں مزید 24 گھنٹے اضافہ

راولپنڈی : وزیر داخلہ شیخ ‏رشید احمد‎ ‎کا کہنا ہے کہ مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کو صرف شناختی کارڈز دکھا کر گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 12:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیاحوں کیلئے مری اورگلیات جانے کیلئے  پابندی میں مزید 24 گھنٹے اضافہ

تفصیلات کے مطابق   وزیر داخلہ شیخ ‏رشید احمد‎ ‎کا کہنا ہے کہ سیاحوں کیلئے اسلام آباد کے راستے مری اورگلیات جانے کےلیے پابندی مزید 24 گھنٹے برقراررہے گی، مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کو صرف شناختی کارڈز دکھا کر گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

شیخ رشید ‏احمد‎ ‎نے مزید کہا کہ  مری اور گلیات کی صورت حال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں، سیاحوں کے لیے مری اور گلیات جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ صورت حال دیکھ کرلیا جائیگا۔

دوسری جانب  پنجاب حکومت   کوسانحہ مری  کی ابتدائی تحقیقاتی رپور ٹ پیش کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق مری  اور گرد ونواح میں سڑکوں کی    دو سالوں  سے  مرمت نہیں کی گئی، خارجی راستے سے برف  ہٹانے کیلئے ہائی وے کی مشینری موجود نہ تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ   بجلی نہ ہونے کےباعث سیاحوں نے ہوٹلوں کو چھوڑ  گاڑیوں میں بیٹھنے کو ترجیح دی، مری میں ایسا کوئی پارکنگ پلازہ موجود نہیں جہاں گاڑیاں پارک کی جا سکتیں، 7 جنوری کو 16 گھنٹے میں چار فٹ برف پڑی، 3 جنوری سے 7 جنوری تک 1 لاکھ 62 ہزار گاڑی مری داخل ہوئیں ،  16 مقامات پر درخت گرنے سے ٹریفک بلاک ہوئی ،  21 ہزار گاڑیاں واپس بھجوائی گئیں ۔

 رپور ٹ کے مطابق  4 سے 5 گاڑیوں میں 22 افراد جاں بحق ہوئے،  کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے  لوگ جاں بحق ہوئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  نے  ٹریفک لوڈ مینجمنٹ نہ کرنے پر برہمی کا اظہا ر کیا، اس کے علاوہ  وزیراعلیٰ نے   اوور چار جنگ پر بھی برہمی کا اظہارکرتے ہوئے  کارروائی کی  ہدایت کی۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 14 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
Advertisement