راولپنڈی : پنجاب حکومت کوسانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپور ٹ پیش کردی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کوسانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپور ٹ پیش کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق مری اور گرد ونواح میں سڑکوں کی دو سالوں سے مرمت نہیں کی گئی، خارجی راستے سے برف ہٹانے کیلئے ہائی وے کی مشینری موجود نہ تھی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجلی نہ ہونے کےباعث سیاحوں نے ہوٹلوں کو چھوڑ گاڑیوں میں بیٹھنے کو ترجیح دی، مری میں ایسا کوئی پارکنگ پلازہ موجود نہیں جہاں گاڑیاں پارک کی جا سکتیں، 7 جنوری کو 16 گھنٹے میں چار فٹ برف پڑی، 3 جنوری سے 7 جنوری تک 1 لاکھ 62 ہزار گاڑی مری داخل ہوئیں ، 16 مقامات پر درخت گرنے سے ٹریفک بلاک ہوئی ، 21 ہزار گاڑیاں واپس بھجوائی گئیں ۔
رپور ٹ کے مطابق 4 سے 5 گاڑیوں میں 22 افراد جاں بحق ہوئے، کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے لوگ جاں بحق ہوئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹریفک لوڈ مینجمنٹ نہ کرنے پر برہمی کا اظہا ر کیا، اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے اوور چار جنگ پر بھی برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کی۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 13 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 13 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 18 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago



