ایشز سیریزمیں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ہے۔


ایشز سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکستوں کا سلسلہ چوتھے ٹیسٹ میں ٹوٹ گیا اور مہمان ٹیم صرف ایک وکٹ سے میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا اختتام ہوا تو انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 117 رنز درکار تھے اور آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے صرف ایک وکٹ چاہیے تھی۔
میچ کے آخری 10 اوورز میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے دو وکٹیں درکار تھیں ۔انگلش فاسٹ باولر سٹیورٹ بروڈ، جیک لیچ اور جمی اینڈرسن 388 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جیت خلاف دیوار بن کر کھڑے ہوگئے۔
سٹیورٹ بروڈ نے دوسری اننگز میں 35 گیندوں پر آٹھ، جیک لیچ نے 34 گیندوں پر 24 اور جمی اینڈرسن نے چھ گیندیں کھیل کر کوئی رن نہیں بنایا۔
انگلینڈ کی جانب سے زیک کرولی 77 رنز، بین سٹوکس 60 اور جونی بیرسٹو 41 رنز بناکر دوسری اننگز میں ٹاپ سکوررز رہے۔
آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 416 رنز بناکر اننگز ڈیکلیئر کردی تھی۔ جس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم صرف 294 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔
دوسری اننگز میں آسٹریلیا نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بناکر ایک بار پھر اننگز ڈیکلیئر کی اور انگلینڈ کو 388 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 18 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 13 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 13 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل




