اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ میں اضافہ ہورہاہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق اسلام آباد میں مزید 95 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اومی کرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 306 ہو گئی ہے ۔
ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3 فی صد پہنچ گئی ، اومی کرون کیسز کی تصدیق این آئی ایچ نے کی ہے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل این سی اوسی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 3 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 6 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- an hour ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 6 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





