Advertisement
علاقائی

رشتہ داری کے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ، کتنے افراد قتل ہو گئے؟افسوسناک واقعہ

مقتولین کی شناخب نظرمحمد،راجہ سیف اللہ اور علی خروس کے نام سے ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 5:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رشتہ داری کے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ، کتنے افراد قتل ہو گئے؟افسوسناک واقعہ

خیرپور: خیرپور میں رشتے داری کے تنازعے پر 2گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے  مطابق خیرپور کی تحصیل پیر جوگوٹھ کے نواہی گاؤں ہزارو خان خروس میں خروس برادری کے دو گروپوں میں رشتے داری کے تنازعے پر تصادم ہوگیا جس میں دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کے گروپوں پر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے باعث چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقتولین کی شناخب نظرمحمد،راجہ سیف اللہ اور علی خروس کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 6 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 3 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • an hour ago
Advertisement