Advertisement
پاکستان

اسلام آباد میں اومی کرون کے مزید 95 کیسز رپورٹ 

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ میں اضافہ ہورہاہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں اومی کرون کے مزید 95 کیسز رپورٹ 

جی این این کے مطابق اسلام آباد میں مزید 95 افراد میں  اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اومی کرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 306 ہو گئی ہے ۔ 

ڈی ایچ او  کے مطابق اسلام آباد میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3 فی صد پہنچ گئی ،  اومی کرون کیسز کی تصدیق این آئی ایچ نے کی  ہے ۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل این سی اوسی نے خبردار کیا ہے کہ  کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 5 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 منٹ قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی