Advertisement

آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سز ا، مجموعی قید کی سزا 100 سال سے زیادہ ہو گئی

خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ بھی میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 10 2022، 6:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سز ا، مجموعی قید کی سزا 100 سال سے زیادہ ہو گئی

ینگون : میانمار کی عدالت نے نوبیل انعام یافتہ اور سابق رہنما آنگ سان سوچی کو  مزید 4 سال قید کی سزا سنا دی جس کے بعدمختلف مقدمات میں  نہیں مشترکہ طور پر 100 سال سے زائد قید کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔

 خبر ایجنسی کے مطابق  میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں 4 سال قید کی سزا سنائی ہے ، آنگ سان سوچی کے خلاف 11 مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ ابھی تک انہین مشترکہ طور پر مختلف مقدمات  میں  100 سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ بھی میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 11 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 13 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 12 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 11 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 14 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

رجحانات
Advertisement