اعجاز پٹیل سے قبل جم لیکر اور انیل کمبلے کسی ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10،10 وکٹیں لے چکے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دبئی: نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار دے دیئے گئے، اعجاز پٹیل نے دسمبر میں بھارت کے خلاف میچ میں 14 وکٹیں لی تھیں۔
اعجاز پٹیل نے ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا، نیوزی لینڈ کے اسپنر اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے بالر ہیں۔
اعجاز پٹیل سے قبل جم لیکر اور انیل کمبلے کسی ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10،10 وکٹیں لے چکے ہیں۔
آئی سی سی کی طرف سے پلیئر آف دا منتھ کے لئے نامزدہ کردہ کھلاڑیوں میں بھارت کے ماینک اگروال اور آسٹریلیا کے مچل اسٹارک بھی شامل تھے۔
No surprises here!
— ICC (@ICC) January 10, 2022
The winner of the ICC Men's Player of the Month for December 2021 has been revealed ?
Details ?

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 20 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- an hour ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- an hour ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 20 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




