خیال رہے مقامی انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اسکول و دفاترکےاوقات کارمیں مناسب وقفہ رکھنےکی تجویزدی گئی تھی۔

اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ، تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار آج سے لاگو ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ، جس کے بعد اسکول لگنے کے وقت میں پندرہ منٹ سے پون گھنٹہ کی تاخیر کی گئی ہے۔
اسکول و دفاترکےاوقات کارمیں مناسب وقفہ رکھنےکی تجویزدی گئی تھی جس کے بعد پی ڈبلیو ڈی اور ڈی ایچ اے 2 کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کئے گئے۔
روات اور جی ٹی روڈ پرموجود تعلیمی اداروں کےاوقات کار بھی تبدیل کردئے گئے ہیں ، اسلام آباد پولیس کے مطابق چوبیس تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار آج سے لاگو ہوں گے۔
خیال رہے مقامی انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اسکول و دفاترکےاوقات کارمیں مناسب وقفہ رکھنےکی تجویزدی گئی تھی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 19 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 36 منٹ قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 منٹ قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 19 گھنٹے قبل


