Advertisement
علاقائی

شاہ زیب قتل کیس کا سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی سینٹرل جیل سے نجی اسپتال منتقلی کا انکشاف

کراچی : ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے لیے محکمہ صحت سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 10th 2022, 9:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ زیب قتل کیس کا سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی سینٹرل جیل سے نجی اسپتال منتقلی کا انکشاف

ذرائع کا کہنا ہے کہ   شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی سینٹرل جیل سے نجی اسپتال منتقلی کا انکشاف ہوا ہے،  شاہ رخ جتوئی کی خاموشی سے نجی اسپتال منتقلی پر محکمہ صحت لاعلم ہے۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے لیے محکمہ صحت سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،  شاہ رخ جتوئی کو میڈیکل بورڈ کے بغیر ہی نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے،  محکمہ صحت کو جیل یا محکمہ داخلہ کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق قیدی کی زندگی خطرے میں ہو تو اسے سرکاری یا نجی اسپتال منتقل کیا جاتا ہے، نجی اسپتال کے لیے محکمہ داخلہ، محکمہ صحت سے رجوع کرتا ہے،  محکمہ داخلہ قیدی کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست کرتا ہے، میڈیکل بورڈ ہی کسی قیدی کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کرسکتا ہے، شاہ رخ جتوئی کے معاملے پر ایسا کچھ نہیں کیا گیا ۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گذری میں واقع نجی اسپتال نیب اور اینٹی کرپشن کے قیدیوں کے لیے سہولت گاہ ہے،  نجی اسپتال جیل کے قیدیوں میں اچھی پناہ گاہ کے طور پر مشہور ہے، ماضی میں قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کا نوٹس لینے پر محکمہ صحت کو شوکاز مل چکے ہیں،  قیدیوں کی منتقلی پر شوکاز نیب اور اینٹی کرپشن کی جانب سے بھیجے گئے تھے۔

Advertisement
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

  • 17 منٹ قبل
سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

  • 2 گھنٹے قبل
محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

  • 5 گھنٹے قبل
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • 5 گھنٹے قبل
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

  • 5 گھنٹے قبل
 دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ

 دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ

  • 3 گھنٹے قبل
 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

  • 5 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

  • 5 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

  • 2 گھنٹے قبل
 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement