اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کوتمام رسیدیں فراہم کرچکےہیں۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ترجمانوں کا اجلاس ختم ہوگیا،وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کوتمام رسیدیں فراہم کرچکےہیں، ہمیں سکروٹنی کمیٹی نے کلیئرکردیا ہے، باقی سیاسی پارٹیاں بھی اپنی فنڈنگ کی رسیدیں دیں، 31 کروڑفنڈنگ میں سے 15 کروڑکی رقم دودفعہ ظاہرکی گئی، اگلی سماعت میں کلیئرکردیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن عارف نقوی سے فنڈنگ سےمتعلق جواب دے، شہبازشریف کوشرم نہیں آتی کہ انہوں نے اتنی ٹی ٹیزلگائیں، شہبازشریف اپنی ٹی ٹیزکا بتائیں، نون لیگ اربوں روپے کی بیرونی فنڈنگ کا حساب دے، دیگرپارٹیوں سے بیرونی فنڈنگ پرسوال پوچھے جانے چاہییں۔
اجلاس میں سانحہ مری پرافسوس کا اظہارکیا گیا، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت سیاحت پربھرپورکام کررہی ہے، خیبرپختونخواہ میں 12 سیاحتی مقام بنائے، سانحہ مری کی تحقیقات کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،انتظامیہ، پولیس اوردیگراداروں نے مل کرسیاحوں کےمحفوظ انخلا یقینی بنایا، پہلی حکومت ہے جوسیاحت کومحفوظ بنانے کےلیے اقدامات کررہی ہے، سیاحتی مقامات پراقدامات بہترکرنے کی ضرورت ہے۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 5 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 20 منٹ قبل




