Advertisement
پاکستان

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی و برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے:آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع کے ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 9:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی و برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے:آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعلقات،افغانستان سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

اس مو قع پرآرمی چیف نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی و برادرانہ تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔

آرمی چیف نے افغانستان میں انسانی بحران ٹالنے کے لیے عالمی امداد کے فوری میکنزم کی تشکیل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ افغانستان میں امن و مفاہمتی اقدامات نہایت اہم ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشیر سعودی وزیر دفاع نے پاکستان کی مسلح افواج کے پروفیشنلزم کو سراہا۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 5 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • a day ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 7 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • an hour ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 7 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 8 hours ago
Advertisement