Advertisement
تفریح

بگ باس کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ ٹل گیا

بھارتی رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 15 کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ ٹل گیا اور یہ خوشخبری بگ باس کے مداحوں کو میزبان سلمان خان نے نئے پرومو میں دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 10:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بگ باس کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ ٹل گیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس سیزن 15 کی ریٹنگ توقع سے بہت زیادہ کم تھی جس کے وجہ سے شو کو 16 جنوری کو ختم کرنے پر غور کیا جارہا تھا تاہم اب سلمان خان نے بتایا کہ پروگرام کا فائنل رواں ماہ کے اختتام پر ہوگا۔

بگ باس کے رواں سیزن کی میکرز اور مداحوں کی توقع کے خلاف ریٹنگ انتہائی کم رہی، پروگرام کے سابق سیزنز نے جہاں ریٹنگ کا ریکارڈ توڑا وہیں بگ باس 15 ہزار کوششوں کے باوجود بھی اس معیار پر پورا نہ اتر سکا۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • a day ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 6 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 9 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 7 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 8 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور