دہلی :بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کی حکومت نے 26جنوری تک تمام اسکول و کالج بند کردیے جبکہ آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہریانہ حکومت نے 26 جنوری تک اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے بعد فزیکل کلاسیں بند رہیں گی جبکہ آن لائن کلاسز اب بھی جاری رہیں گی۔ ہریانہ میں اسکول یکم دسمبر سے دوبارہ اسکول کھولے جانے تھے، تاہم،صوبائی حکومت نے اس فیصلے کو موخر کر دیا جس کی بڑی وجہ ملک میں کوویڈ 19 کے نئے قسم کے Omicron کیسز میں اضافہ ہے۔
گزشتہ حکم کے مطابق، اسکولوں کو 12 جنوری سے ذاتی طور پر کلاسز شروع کرنا تھیں تاہم اب یہ موخر ہے ۔ نہ صرف ہریانہ بلکہ دیگر ریاستوں کے اسکولوں کو دوبارہ آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا گیا ہے۔ . دہلی کے لیے آن لائن کلاسز اگلے حکم تک جاری رہیں گی، ممبئی کے لیے اسکول 30 جنوری تک بند کر دیے گئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 11 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 13 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 11 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 13 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 دن قبل








