اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شریف کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن بنا کر ذمہ داران کو سامنے لا یا جائے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات نے شدید برف باری کی وارننگ دی، حکومت نے کیا انتظامات کیے؟ سیاحوں کو مری جانے سے روکنے کیلئے کیا انتظامات کیے گئے؟ کیا حکومت نے برف باری کا ریڈ الرٹ جاری کیا؟
ان کا کہنا تھا کہ حقائق سے چہرہ نہیں چھپا سکتے، مری میں پہلی بار برف نہیں پڑی نہ پہلی بار سیاح مری گئے، کورونا کے بعد سیاحوں نے دو سال بعد مری کا رخ کیا، بد ترین نااہلی اور بد انتظامی سے خوشی کا موقع غم میں بدل گیا، پورا ملک اشک بار ہے لیکن ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 14 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




