Advertisement
پاکستان

اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں:حمزہ شہباز

لاہور:پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز  نے مری سانحے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے،اور کہا ہے کہ مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں:حمزہ شہباز

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماحمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں۔اس کا حساب وزیراعظم کو دینا پڑے گا، سانحہ مری پر مٹی ڈالنے نہیں دیں گے۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور پنجاب کے حکمران کمبل اوڑھ کرسوئے رہے، جب میڈیا نے سانحہ مری کا پول کھولا تو وفاقی وزرا بھی وہاں چلے گئے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنماحمزہ شہباز نے سانحہ مری کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ بھی کیاہے۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 16 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 12 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 19 hours ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 18 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • a day ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 17 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 12 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت