لاہور:اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔


ایک انٹرویو میں سجل علی نے کہا کہ ہالی وڈ کے ایک بڑے پراجیکٹ کے لیے مجھ سے رابطہ کیا گیا تھا، فلم کی کہانی کافی دلچسپ تھی لیکن اس میں ایک بولڈ سین تھا جسے میں نہیں کرسکتی تھی۔
سجل کا کہنا تھا کہ اگر میں کسی طرح وہ سین عکسبند کروا بھی دیتی تو میرے مداح اور ملک کے لوگ ہمیشہ مجھے اس سین سے منسلک کرتے اور میں یوں انہیں مایوس نہیں کرنا چاہتی تھی۔
انہوں نے کہا ہےکہ لوگوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جانے لگیں کہ سجل کو کیسے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ ایک کردار کے لیے چُنا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس قسم کی باتوں نے مجھے افسردہ کردیا تھا کیونکہ میں اس سے پہلے ہماری انڈسٹری کی قابل اور ورسٹائل اداکاراؤں ثانیہ سعید اور نادیہ جمیل کے ساتھ کام کرچکی ہوں، میرے لیے وہ سری دیوی جیسی ہی باصلاحیت اداکارائیں ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل




