لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ 7 ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کا امکان ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑھتے کورونا کیسز پی سی بی کے لیے درد سر بن گئے ہیں اور مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو شیڈول کے مطابق کرانے کے لیے حکومتی سطح پر رابطے کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 7 ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کا امکان ہے، ٹورنامنٹ کا آغاز لاہور سے اور اختتام کراچی میں کرنے پر بھی غورکیا جا رہا ہے، سندھ حکومت بھی پی ایس ایل کا آغاز لاہور سے کرانے کی خواہشمند ہے، سنگل وینیو کے لیے لاہور کا آپشن زیر غورہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لئے اجلاس کل ہوگا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





