Advertisement
تفریح

شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ملزم گرفتار

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ملزم گرفتار

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے گھر  منت  کو نامعلوم شخص کی جانب سے بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شخص عادی مجرم ہے، وہ ماضی میں بھی سی ایم ہیلپ لائن اور ڈائل 100 پر نشے کی حالت میں جعلی کالیں کرچکا ہے جبکہ اداکار کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے پیچھے بھی کوئی وجہ نہیں تھی بلکہ اس شخص نے نشے کی ہی حالت میں ایسی حرکت کی۔

Advertisement
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی