Advertisement

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی

مین آف دی میچ ٹام لیتھم جبکہ میچ آد دی سیریز ڈیون کانوے قرار پائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی۔

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہو گئی، نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹوں پر521 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کی تھی، بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 126 رنز بنا کر فالو آن کا شکار ہوئی۔

بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 278 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔

نیوزی لینڈ سے بیٹر ٹام لیتھم نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 252 رنز بنائے جبکہ ڈیون کانوے 109 رنز کی اننگز کھیلی۔

بنگلادیش کی پہلی اننگ میں یاسر علی نے 55 اور نورالحسن نے 41 اسکور کیے، جبکہ دوسری اننگ میں لٹن داس نے 102 اور مومن الحق نے 37 رنز بنائے۔

بنگلادیش کی پہلی اننگ میں ٹیرنت بولٹ نے 43 اسکور دیتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ دوسری اننگ میں کیلی جیمسز نے 82 اسکور دے 4 بنگلادیشی کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

مین آف دی میچ ٹام لیتھم جبکہ میچ آد دی سیریز ڈیون کانوے قرار پائے۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 8 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 7 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 hours ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 5 hours ago
Advertisement