واشنگٹن : یورپی پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی 65 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں موجود یورپین پارلیمنٹ کے دفتر نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں ڈیوڈ ساسولی کے انتقال کی خبر کی اطلاع دی ۔
یورپی پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی کا انتقال آج (بروز منگل ) اٹلی کے قصبے ایویانو میں ہوا ہے۔ ابتدائی طور پران کے انتقال کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔ تاہم ستمبر میں انہیں شدید نمونیا کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور بعد میں وہ صحت یاب ہونے کے لیے اٹلی واپس آئے تھے ۔
یورپی پارلیمنٹ صدر کے ترجمان رابرٹو کیلو نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ڈیوڈ ساسولی 26 دسمبر کو دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا کیونکہ ان کا مدافعتی نظام معمول کے مطابق کام نہیں کر رہا تھا۔
The @EP_President David Sassoli passed away at 1.15 am on 11 January at the CRO in Aviano( PN), Italy, where he was hospitalized. The date and place of the funeral will be communicated in the next few hours.
— RobertoCuillo (@robertocuillo) January 11, 2022
واضح رہے کہ 2019 میں ڈیوڈ ساسولی یورپین پارلیمنٹ کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ وہ 2009 سے یورپین پارلیمنٹ کے رکن تھے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 6 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 37 منٹ قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل






