قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن کے لیے ہاتھوں کو سینیٹائز کرتے ہوئے ماسک لگانے کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 10:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حارث رؤف ان دنوں آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کررہے ہیں۔
دورانِ میچ پرتھ اسکارچرز ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں حارث کا وکٹ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منانے کا انداز وائرل ہوگیا۔
We've still got this celebration on repeat ? ? #TeamGreen @HarisRauf14 pic.twitter.com/gmDPgovNs6
— Melbourne Stars (@StarsBBL) January 11, 2022
حارث کی وکٹ لینے کے بعد جشن کی ویڈیو میلبرن اسٹارز کے ٹوئٹر پیج پر شیئر کی گئی ہے جس میں بولر کو پیٹرسن کی وکٹ لینے کے بعد پہلے سینیٹائزر سے ہاتھ صاف کرنے جیسا انداز اپناتے اور بعد ازاں جیب سے ماسک نکال کر پہنتے دیکھا گیا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




