Advertisement

شارجہ : کنسٹرکشن ورکرز میں گرم کپڑوں سے بھرے پانچ سو سے زائد بیگز تقسیم

شارجہ کے حاکم شیخ سلطان القاسمی نے کنسٹرکشن ملازمین کو شہر کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 13 2022، 6:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شارجہ : کنسٹرکشن ورکرز میں گرم کپڑوں سے  بھرے  پانچ سو    سے زائد بیگز تقسیم

شارجہ حکام نے کنسٹرکشن کمپنیز کے ملازمین کو گرم ملبوسات اور سردی سے بچانے والی دیگر اشیاء بطور تحفہ فراہم کردیں۔

عرب میڈیا کے مطابق پانچ سو سے زائد گرم ملبوسات اور دیگر اشیاء کےبیگز شارجہ کی لیبر اسٹینڈرڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حاکم شارجہ شیخ سلطان کی ہدایت پر تقسیم کیے گئے۔

لیبر اسٹینڈرڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیرملکی ملازمین کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں گرم کپڑوں کا تحفہ دیا۔

اس موقع پر سربراہ یوسف القسیر کا کہنا تھا کہ کنسٹرکشن ملازمین میں گرم کپڑوں کی تقسیم کا مقصد ملازمین کا خیال رکھنا ہے کیوں کہ ہماری ریاست کی تعمیر و ترقی میں دل جمی سے کام کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ شارجہ کے حاکم شیخ سلطان القاسمی نے کنسٹرکشن ملازمین کو شہر کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیا تھا۔

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement