اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا ہے،وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایوان میں مالیاتی بل 2022 منظور کرنے کی تحریک پیش کی۔
دوسری جانب بینک دولت پاکستان ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل ایوان میں پیش کیا۔
احسن اقبال نے سپیکر کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے ، احسن اقبال نے کہا کہ سپیکر صاحب اگر سٹیٹ بنک بل کی منظوری سے ملکی خودمختاری داؤ پر لگانے والوں میں لیا جائیگا ، پاکستان کی عوام کی نظریں سپیکر صاحب آپ پر ہیں ، میں آپکے سامنے ہاتھ جوڑتا ہوں اس بل کو منظور نہ ہونے دیں۔
قبل ازیں فنانس سپلیمنٹری بل کی شق پر اپوزیشن کی ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردیں گئیں ، ترامیم کے حق میں 150 مخالفت میں 168 ووٹ آئے، اپوزیشن ارکان کی ضمنی بجٹ میں ترمیم 18 ووٹوں سے مسترد ہوگئی ، ترمیم کے حق میں اپوزیشن کے 150 ارکان نے ووٹ دیا ، ترمیم کی مخالفت میں 168 حکومتی ارکان نے ووٹ دیئے تھے۔ حکومت کے پاس ایوان میں اس وقت 18ارکان کی اکثریت موجود ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 12 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 19 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 13 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل






