رونالڈو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے 28 کروڑ 29 لاکھ روپے جبکہ ڈوین جانسن ایک پوسٹ کے 26 کروڑ 86 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔


لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نامور ریسلر ڈوین جانسن کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی، مہنگی ترین پوسٹ کا ٹائٹل رونالڈو نے جیت لیا۔
ہوپر ویب سائٹ کے مطابق دو ہزار اکیس میں انسٹاگرام پر مہنگی ترین پوسٹ کرنے والوں میں کرسٹیانو رونالڈو کے علاوہ کوئی بھی شخص مہنگی ترین پوسٹ کا ٹائٹل حاصل نہیں کرسکا۔
رونالڈو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے 28 کروڑ 29 لاکھ روپے جبکہ ڈوین جانسن ایک پوسٹ کے 26 کروڑ 86 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔

یاد رہے کرسٹیانو رونالڈو کی انسٹاگرام پر 389 ملین فولورز ہیں جبکہ دی راک کے فولورز کی تعداد 289 ملین ہے۔
اس فہرست میں تیسرے نمبر پر آریانہ گرینڈے ہیں، جو ایک پوسٹ کے 26 کروڑ 57 لاکھ جبکہ کیلی جینر 26 کروڑ 29 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک گھنٹہ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 گھنٹے قبل






