اسٹاک ہوم : سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔


غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئیڈن میں کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے ، سوئیڈش وزیراعظم ترجمان کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہی ہیں ۔
54 سالہ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن حکومتی اُمور گھر سے انجام دیں گی۔
میگڈلینا اینڈرسن پارٹی کے ان چند رہنماؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اس ہفتے کےآغاز میں ہونیوالے پارلیمنٹ اجلا س میں شرکت کی تھی ۔
اس سے قبل سویڈن کے بادشاہ، ملکہ اور ولی عہد سبھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
نورڈک ملک نے وائرس کی بڑھتی ہوئی چوتھی لہر کے دوران اس مہینے کوویڈ کیسز کے نئے یومیہ ریکارڈ قائم کیے ہیں، جس سے ہیلتھ کئیر سسٹم پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور بہت سی پابندیوں کو دوبارہ نافذ کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں سوئیڈن میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے بھی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 11 گھنٹے قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات 153 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
- 15 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 9 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 11 گھنٹے قبل

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 12 گھنٹے قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 12 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 13 گھنٹے قبل

طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں
- 13 گھنٹے قبل

فارن پالیسی کا اعتراف: پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی معیار کے حامل
- 14 گھنٹے قبل