اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر زور پکڑنے لگی ، وبا کے یومیہ کیسزاور اموات میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار019 تک پہنچ گئی ہے ۔
ملک میں ایک روز کے دوران 4ہزار 340 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 2ٓ8ہزار 487 ہوگئی ہے ۔ ملک میں ایک بار پھر کورونا کےمثبت کیسزکی شرح 8.70 فیصدتک پہنچ گئی ۔
ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران 49ہزار809ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔ پاکستان میں کوروناکے781مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
Statistics 17 Jan 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) January 17, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 49,809
Positive Cases: 4340
Positivity %: 8.71%
Deaths :7
Patients on Critical Care: 781
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 3 hours ago

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 37 minutes ago

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 5 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 2 hours ago

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 4 hours ago

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 4 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 3 hours ago

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 3 hours ago

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 4 hours ago

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 3 hours ago

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 5 hours ago

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 3 hours ago