اسلام آباد: اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرانے پر متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 17th 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کے تین ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی جن میں مصدق ملک، سکندر مینڈھرو اور پرنس احمد عمر احمد زئی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان کی بھی رکنیت معطل کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 36 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی ہے جن میں وفاقی وزراء نور الحق قادری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا، وزیر مملکت فرخ حبیب و دیگر شامل ہیں۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 16 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




