Advertisement
علاقائی

کورونا کے وار:10 مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے حوالے سے مراسلہ جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے تمام متاثرہ تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے حوالے سے مراسلے جاری کردیے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 23rd 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا کے وار:10 مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے حوالے سے مراسلہ جاری

تفصیلات کے مطابق  شہر اقتدار کے تعلیمی ادارے کورونا کی زد میں آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)  کی ہدایت پر ڈی ایچ او کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ جاری ہے، ڈی ایچ او کی جانب سے مزید کیسز رپورٹ ہونے پر مراسلہ جاری کردیا گیا۔ 10 مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے حوالے سے ڈی سی آفس کو مراسلہ بھیجا گیا۔

خیال رہے کہ  گزشتہ 5 روز میں 40 کے قریب تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے تمام متاثرہ تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے حوالے سے مراسلے جاری کیےگئے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر