Advertisement
پاکستان

اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی سیاسی موت مرنے جارہی ہے:شیخ رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی سیاسی موت مرنے جارہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی سیاسی موت مرنے جارہی ہے:شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مولانا فضل الرحمان نےکہا تھاعمران خان کومکھی کی طرح نکالیں گے، فضل الرحمان کوکل ن لیگ، پی پی نے مکھی کی طرح نکال دیا۔

انہوں نے کہاہےکہ اپوزیشن عدم اعتمادلائے، ہمیں کوئی خوف نہیں، آصف علی زرداری کو ٹین پرسنٹ اوربلاول کوسلیکٹڈ میں نےنہیں کہا تھا، اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی سیاسی موت مرنے جارہی ہے۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کرنے والے جنہوں نے ملک کو بحران سے دوچار کیا۔ اب یہ لوگ اکھٹے ہو گئے ہیں اور اگر اب یہ لوگ اکٹھے بھی آئیں تو آئیں ہمیں کوئی خوف نہیں۔ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ اپنے لیے بڑا مسئلہ پیدا کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ تحریک عدم اعتماد لانا چاہتے ہیں شوق پورا کریں۔ یہ لوگ کہتے ہیں ہمیں گھر بھیجیں گے۔ یہ منہ اور مسور کی دال اب یہ ہمیں کیا گھر بھیجیں گے۔ یہ لوگ انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں یہ ان کی بھول ہے۔

وفاقی  وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز بلوچستان میں 20 دہشت گردوں کو ہلاک کیا، کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے معاملے پر بات کرنا نہیں چاہتا۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement