Advertisement

دواؤں کی قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد: دواؤں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ ڈریپ نے قیمتوں کو کنزیومر پرائس انڈکس کے تحت قرار دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 10:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ رائزک 245 سے 280 تک مہنگی ہوگئی ، سربیکس زیڈ 225 سے 245 تک پہنچ گئی ، آگمینٹن کی قیمت بھی  187 سے بڑھ کر  201 روپے ہوگئی۔

ڈریپ کے مطابق کچھ اینٹی بیاٹکس کی قیمتوں کا تعین کنزیومر پرائس انڈکس کے تحت کیا گیا ،ذیابیطس انجکشن کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، لینٹس انجیکشن کی قیمت پیک پہ بھی 5 ہزار 659 ہی موجود ہے۔آگمینٹن اور ملٹی وٹامن سر بیکس زیڈ کی قیمتوں کا تعین سی پی آئی کے تحت ہوا،معدے کی دوا رائزک بھی منظور شدہ ایم آر پی کے اندر ہے۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ  شہری دواؤں کے حوالے سے ڈریپ کی ہاٹ لائن پہ شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 21 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 16 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 15 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 19 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 18 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ