لندن : ایازصادق کی نوازشریف سے ملاقات، حکومتی ارکان اسمبلی سے رابطوں کے بارے میں آگا ہ کیا
ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومتی ارکان سے رابطے کے بارے میں نوازشریف کو بریفنگ دی گئی ہے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 10 2022، 2:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں حکومتی ارکان سے رابطے کے بارے میں نوازشریف کو بریفنگ دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ میں شرکت کے خواہش مند ارکان کی فہرست نوازشریف کو دی، نوازشریف نے کچھ ناموں پرنشان لگا کر بات آگے بڑھانے کی ہدایت کردی ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق وطن واپسی پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بریفنگ دیں گے۔

پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی
- 5 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد سخت سیکیورٹی میں روانہ
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر
- 3 گھنٹے قبل

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا
- 2 گھنٹے قبل

حکومت بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے جلد خوشخبری سنائے گی ، وزیر خزانہ
- 17 گھنٹے قبل

مصطفی ٰ عامر قیل کیس : اغواکار کی جانب سے تاوان کی کال کا تاحال کو ئی سراغ نا لگایا جا سکا
- 4 گھنٹے قبل
سی ڈی اے بورڈ نے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتیں مسلسل بڑھ رہیں ، تعداد694 ہو گئی
- 3 گھنٹے قبل
کامیڈین حسن عباس کو یوم پاکستان کے موقع پر نیویارک میں اعتراف فن ایوارڈ سے نواز دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں،وزیر داخلہ
- 2 گھنٹے قبل
عید الفطر پر 820 قیدیوں کے لیے سزا میں نرمی کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات