حالات اس قدرگھمبیر ہیں کہ کوئی بھی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کو تیار نہیں، وزیراعظم عوام میں گئے تو انہیں بھی آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائےگا


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے عندیہ دیا ہےکہ کچھ دنوں تک نمبر گیم پوری ہو جائےگی اور لانگ مارچ سے پہلے ہی تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔
جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کرپشن، نااہلی، مہنگائی اور معیشت کی بدحالی سے تنگ عوام چاہتے ہیں کہ عمران خان آج ہی چلے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد میں گزشتہ روز پی ٹی آئی والوں نے اپنا حال خوددیکھ لیا، حالات اس قدرگھمبیر ہیں کہ کوئی بھی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کو تیار نہیں، وزیراعظم عوام میں گئے تو انہیں بھی آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائےگا۔
مفتاح اسماعیل کاکہنا تھا کہ کچھ دنوں تک نمبر گیم پوری ہو جائےگی اور لانگ مارچ سے پہلےہی تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیصل واوڈا نے جھوٹی گواہی دی، اب حکومتی اتحادیوں کو بھی سوچنا ہوگاکہ انہوں نے عوام کا سامنا کیسے کرنا ہے، موجودہ ملکی حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اتحادی بھی عوام کا سامنا نہیں کر سکیں گے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago




