- Home
- News
ملک میں کورونا سے 39 اموات ، 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کرگئے جبکہ 3ہزار 498کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 687 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ77 ہزار 573 ہو چکی ہے ۔
ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 82 ہزار 368 رہی ۔
ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح 6.0 فیصد رہی جبکہ ایک ہزار 663 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 58 ہزار 077 ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ24گھنٹوں میں5ہزار761افرادکوروناسےصحت یاب ہوچکے ہیں ۔
Statistics 11 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 11, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 58,077
Positive Cases: 3498
Positivity %: 6.02%
Deaths :39
Patients on Critical Care: 1663
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل
- 43 minutes ago
ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ بند ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے لگا
- an hour ago
مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان معاملات طے
- an hour ago
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار
- 26 minutes ago
ایران کے صوبے لوریستان میں بس کھائی میں گر گئی، 10 افراد ہلاک
- 22 minutes ago
امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا
- an hour ago