Advertisement

یوکرینی فوج ہتھیار ڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں: روس

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے عسکری کردار کو ختم کرنے کے لیے خصوصی فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 25th 2022, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرینی فوج ہتھیار ڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں: روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ 

ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے عسکری کردار کو ختم کرنے کے لیے خصوصی فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ صدر پیوٹن یوکرین کو جبر اور نازی اثرات سے آزاد کرنا چاہتے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین کے شہری اپنا مستقبل آزادانہ طور پر خود طے کر سکتے ہیں۔  
دوسری جانب کریملن کا کہنا ہے کہ مغربی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔ روسی صدر آج متعدد بین الاقوامی ٹیلی فون کالز بھی کریں گے۔

کریملن کا کہنا ہے کہ ظاہر ہے زیلنسکی کو یوکرین کا صدر تسلیم کرتے ہیں۔ پیوٹن، زیلنسکی سے رابطے کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے۔

Advertisement
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • ایک دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 5 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • ایک دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • ایک دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 دن قبل
Advertisement