کراچی پولیس نے شہری سے انسٹھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے والےدو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ملزموں سے تقریباً ستاون لاکھ کی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔نیپا چورنگی کے قریب بے قابو ڈمپر ہاکی گراؤنڈ کی دیوار سے ٹکرا گیا ۔

کراچی میں سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو زخمی کرکے انسٹھ لاکھ کی رقم لوٹنےوالے ڈاکو گرفتار کرلیے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پیار علی اورراشدنے چار مارچ کو گلستان کالونی میں شہری سجاد سے59 لاکھ روپے لوٹے تھے اور مزاحمت پراسے زخمی کردیا تھا ۔۔ پولیس نے ٹیکنیکل سپورٹ کی مدد سے دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ملزموں کے قبصے سےلوٹی ہوئی57 لاکھ کی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔
نیپا کے قریب بے قابو ڈمپر ہاکی اسٹیڈیمکی دیوار سے جا ٹکرایا ۔۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دیوار اور اس کے ساتھ کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ واقعہ کے بعد ڈمپر ڈرائیورموقع سے فرار ہوگیا۔
نیو کراچی گبول پولیس نے کارروائی کرکےتین ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزموں سے اسلحہ ، موبائل فونز، چیک اور مسروقہرقم برآمد کی گئی۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل







