وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علیم خان گروپ کی وضاحت سامنے آگئی۔


ترجمان علیم خان گروپ مياں خالد محمود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی وزيراعلیٰ پنجاب کی تبديلی چاہتے ہيں، ہمارے تمام اراکين عمران خان کے اجلاس کے بائيکاٹ کے مخالف ہيں۔
ترجمان نے کہا کہ عليم خان گروپ بھی وزير اعلیٰ پنجاب کی فوری تبديلی چاہتا ہے، ہمارے گروپ کی طرف سے وزيراعظم سے بات ہوگی۔
مياں خالد محمود نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے مسئلے پر وزیراعظم کی کمیٹی سے مذاکرات ہوں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علیم خان نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
اُدھر جہانگیر ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ہم خیال گروپ نے اس اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 18 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago





