Advertisement

آئی سی سی نے پنڈی ٹیسٹ میچ میں استعمال ہونے والی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا

لاہور: آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ بیٹ اور بال دونوں کے لیے سازگار نہیں تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی نے پنڈی ٹیسٹ میچ میں استعمال ہونے والی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پنڈی ٹیسٹ میچ میں استعمال ہونے والی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا  ہے،  آئی سی سی ایلیٹ پینل میچ ریفری رانجان مدوگالے نے پچ کو اوسط درجے سے بھی کم قرار دیا ہے ۔

آئی سی سی کی جانب سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے ،   آئی سی سی نے معاملے پر پی سی بی کو خط لکھ دیا  ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ  پنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ بیٹ اور بال دونوں کے لیے سازگار نہیں تھی۔

خیال رہے کہ   آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اس وقت دورہ پاکستان پر ہے ، پاک  اور آسٹریلیا  کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو کہ بغیر کسی نتیجہ کے ڈرا ہوگیا۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 18 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 21 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور