Advertisement
پاکستان

تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال: ایم کیو ایم  72گھنٹوں میں  اہم فیصلہ کر سکتی ہے،ذرائع

کراچی : ذرا ئع ایم کیوایم پاکستان کا کہنا ہے کہ وفا قی حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال: ایم کیو ایم  72گھنٹوں میں  اہم فیصلہ کر سکتی ہے،ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ  تیزی سے بد لتی سیاسی  صورتحال کے باعث  ایم کیوایم را بط کمیٹی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا  ہے، را بط کمیٹی تحریک عد م اعتماد کے حوالے سے صلاح مشورے کرے گی ، ایم کیوایم اب دیکھو اور انتطار۔  کروں کی پالیسی سے آگے بڑ ھ چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق   کنوینر خالد مقبول صدیقی اسلام آباد میں ہو نے والی ملا قاتوں کے حوالے سے رابط کمیٹی کوتفصیلا ت سے آگا ہ کر یں گے ، را بط کمیٹی کو آصف زراری اور فضل الرحمن سے ملا قات سے بھی آگا ہ کیا جائے گا ، اسلا م آبا د میں ملا قاتیں اچھی ہو ئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  را بط کمیٹی کے اجلاس میں انتہا ئی اہم امور پر تبا دلہ خیال کیا جا ئے گا ، وفا قی حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کیا گیا ۔  مہنگا ئی کی وجہ سے عوام کا دبا و ہے ،  متحدہ 48 سے  72گھنٹوں میں  اہم فیصلہ کر سکتی ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • an hour ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط