اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم اپریل سے کورونا صورت حال کی مانیٹرنگ قومی ادارہ صحت کرے گا۔


ذرائع کے مطابق حکومت نے این سی او سی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یکم اپریل سے کورونا صورت حال کی مانیٹرنگ قومی ادارہ صحت کرے گا۔ قومی ادارہ صحت کا سینٹر فار ڈیزیز کنڑول کورونا مانیٹرنگ کرے گا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ڈی سی قومی ادارہ صحت میں اصلاحات کے بعد تشکیل دیا گیا ، سینٹر فار ڈیزیز تاحال مکمل فعال نہیں، این سی او سی سے ریکارڈ کی سی ڈی سی منتقلی کا عمل جاری ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل ویکسینیشن سنٹر اسٹریٹجی کی تیاری کا سہرا این سی او سی کے سر ہے،این سی او سی قومی رابطہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے فیصلوں پر عمل درآمد کی ذمہ ہے۔
خیال رہے کہ این سی او سی سنٹر مارچ 2020 میں تشکیل دیا گیا تھا ، وفاقی وزیر اسد عمر این سی او سی کے سربراہ ہیں ۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک گھنٹہ قبل






