اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو 14 مارچ کو خود یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 12th 2022, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا ہے، وزیر اعظم عمران خان کو 14 مارچ کو خود یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ کے پی، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر کو بھی نوٹس بھیج دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیر مراد سعید اور انور زیب کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کو دیر کا دورہ کرنے سے منع کیا تھا، الیکشن کمیشن کی ہدایت کے باوجود وزیراعظم نے دیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔
خیال رہے کہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو شیڈول ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 4 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 36 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





