لاہور: قومی کھلاڑی احسن رمضان نے فائنل میں ایرانی کھلاڑی عامر سرکوش کو ہرایا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 12th 2022, 1:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئی بی ایس ایف مینز ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستانی کیوئسٹ احسن رمضان میدان مار لیا، پاکستانی کیوئسٹ احسن رمضان نے مینز ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا ، قومی کھلاڑی احسن رمضان نے فائنل میں ایرانی کھلاڑی عامر سرکوش کو ہرایا ۔
نوجوان کھلاڑی احسن رمضان نے حریف کو چھ پانچ سے شکست دی ، احسن رمضان ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے کم عمر ترین پاکستانی ہیں، آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ دوحہ میں کھیلی گئی۔
دوسری جانب احسن رمضان کے کلب میں جشن کا سماں ، مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں، ساتھی کھلاڑیوں کے کلب میں بھنگڑے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 5 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





