Advertisement
پاکستان

ترین گروپ کی وکٹ کے دونوں طرف بیٹنگ

لاہور: ترین گروپ اور بزدار سرکار میں برف پگلنے لگی، مسلم لیگ ن سے بھی رابطے جاری ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 12th 2022, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترین گروپ کی وکٹ کے دونوں طرف بیٹنگ

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترین گروپ کے اہم رکن مشیر وزیر اعلی پنجاب فیصل حیات جبوانہ بزدار سرکار کے ساتھ معاملات طے کرانے میں متحرک ہیں ، فیصل حیات جبوانہ دو دنوں میں تین بار وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کر چکے ہیں، فیصل حیات جبوانہ  اور اسلم بھروانہ کی آج بھی وزیراعلی سے طویل نشست ہوئی، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ترین گروپ کے فیصل جبوانہ کی سوموار کو دوبارہ ملاقات طے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  ترین گروپ کے حمزہ شہباز سے بھی رابطے ہوئے ہیں ، عون چوہدری  نے تصدیق کردی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترین گروپ کے ارکان کی آئندہ ایک دو روز میں حمزہ شہباز سے ملاقات ہوگی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 27 منٹ قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 6 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی