اسلام آباد:ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق اورایم کیو ایم حکومت چھوڑنے کو تیار،آصف علی زرداری نے معاملات طے کرا دیے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 13th 2022, 6:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم کی جانب سے اعلان دو روز میں ہو گا، جبکہ آئندہ کے سیٹ اپ کا خاکہ بھی تیار کرلیا گیا ہے،پنجاب کی وزارت اعلیٰ (ق)لیگ کو ملے گی۔
ذرائع کے مطابق وزرا کے متنازع بیانات کے بعد صورتحال مزید خراب ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت چھوڑنے والے اتحادی مشترکہ اعلان کریں گے،دونوں جماعتوں کی جانب سے پیر کو باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





